21 فروری، 2013، 1:04 PM

یمن

یمن کے سکیورٹی دستوں نے 2 یمنی شہریوں کو ہلاک کردیا

یمن کے سکیورٹی دستوں نے 2 یمنی شہریوں کو ہلاک کردیا

مہرنیوز۔21 فروری 2013ء: عرب ذرائع‏ کے مطابق یمن کے شہر عدن میںسکیورٹی دستوں نے احتجاج کرنے والےمظاہرین پر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 یمنی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن میںسکیورٹی دستوں نے احتجاج کرنے والےمظاہرین پر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 یمنی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

العربیہ کے مطابق سکیورٹی دستوں نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1817599

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha